بائیکاٹ کا تیسرا مرحلہ
کیا فلسطینیوں پر ہو رے ظلم کافی نہی ے ہمیں بیدار کرنے کے لئے ، آخیر ہم کب بولینگے ؟ ظلم خواہ کسی پر بھی ہو اور کہیں بھی ہو اسلام کی تعلیم ے اسکے خلاف کھڑا ہوا جاۓ مومن نہ ظلم کرتا ے اور نہ ظلم سہتا ے اپنی طاقت بھر ظلم کو مٹانے کی کوشش کرتا ے ۔
آپ سب کی کاوش اور جہد مسلسل کا نتیجہ ے کہ تحریک تیسرا مرحلہ میں شامل ہو کر معاشرے کو مکمل بائکاٹ کے لۓ تیار کر رہا ے آپ اسکے لئے جو کچھ کر سکتے ہیں کریں
بول سکتے ہیں تو بولیں
کارنر میٹنگ کر سکتے ہیں تو کریں
اسکول اور مدرسہ جا کر بچوں کو بیدار کر سکتے ہیں تو کریں،
شاپنگ مال اور دکانداروں سے ملاقات کر سکتے ہیں تو کری ،
کلب اور دوسرے تنظیموں سے ملاقات کر سکتے ہیں تو کریں
جو لکھ سکتا ے لکھے،
جو سوشل میڈیا میں اس پیغام کو عام کر سکتا ہو کریں ،
ظلم و زیادتی کے خلاف مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لئے صہیونی پروڈکٹس کا مکمل خاتمہ کرنے کے لۓ ایک اواز بنیں
مصنف: جناب اطہر فردوسی
Click HERE for English Translation
Learn More:
Read Basic Facts About The Palestine Issue by Dr Mohsen Mohammad Saleh
Explore Israel-Palestine conflict: A brief history in maps and charts by AlJazeera
